اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق ملک کے جنوبی ساحلوں پر جاری ان مشقوں میں آٹھ سو سے زائد فوجی اہلکار، کئی جنگی بحری جہاز اور ہیلی کاپٹر شریک ہیں۔
بیان میں مزید کہاگیا ہے کہ ان مشقوں کا مقصد شمالی کوریا کے کسی ممکنہ حملے کی صورت میں ایک مؤثر رد عمل کی تیاری ہے۔
.......
/169